ابنا: دو اطالوي شہريوں نے ملک ميں جاري معاشي بدحالي کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جمعرات کو خود سوزي کرلي ہے- پوليس نے اس خبر کي تصديق کردي ہے- اس قبل بھي ايک اطالوي شہري نے ٹيکس ادا کرنے کي رقم نہ ہونے کے باعث خودسوزي کرلي تھي- جائزہ رپورٹوں کے مطابق اٹھارہ في صد سے زيادہ اطالوي شہري غربت کا شکار ہيں۔.......
/169